ہڑپد سماج کی جانب سے ماروتی بھاوی دوڈی کوتہنیت

0
Post Ad

بیدر۔ 15/مارچ (محمدیوسف رحیم بیدری) کرناٹک میڈیا اکیڈمی ایوارڈ حاصل کرنے پرسینئر صحافی مسٹر ماروتی بھاوی دوڈی کو ضلع ہڑپد اپنا سماج سنگھ نے تہنیت پیش کی۔سنگھ کے ضلع صدر پربھوراو ترنلی ایڈوکیٹ، جنرل سکریٹری شرنپا چندن ہلی، بیدر تعلقہ سکریٹری ہنمنت راؤ ہنجی، سینئر صحافی سعیدالحسن قادری، قاضی علی الدین، ناگیش پربھا، معید قاضی، رسول صاحب چنچولی موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!