نمازِ عیدالفطرپرنس ملا، حیدرآباد روڈ پر اداکی جائے گی

0
Post Ad

بیدر۔(محمدیوسف رحیم بیدری)جناب شاہ حامد محی الدین قادری سکریٹری جمعیت اہلِ حدیث بیدر کی پریس نوٹ کے بموجب نمازِ عید الفطر ٹھیک 7بجے صبح پرنس ملّا روبرو نور کالج حیدرآباد روڈبیدر میں یکم/ شوال المکرم کو ادا کی جائے گی ان شاء اللہ۔فضیلۃ الشیخ محمد مجیب الرحمن قاسمی حفظ اللہ نمازِ عید الفطرکی امامت کریں گے اور خطبہ دیں گے۔ عامۃ المسلمین سے گزارش ہے کہ وقتِ مقررہ پر شرکت کریں۔خواتین کیلئے بھی علیحدہ انتظام کیا گیا ہے۔اگربارش ہونے کی صورت میں مسجدِ عائشہ ؓ نزد قدیم سرکاری دواخانہ میں 6:45بجے اور مسجد علیؓ نورخان تعلیم میں 7بجے ادا کی جائے گی۔ آپ تمام سے گزارش کی جاتی ہے کہ وقتِ مقررہ پر شرکت کریں اور اپنے ساتھ چادر،شطرنجی وغیرہ لے آئیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!