نسیم الدین پٹیل نے دی عیدالفطر کی مبارک باد

0
Post Ad

بیدر۔ 10/اپریل (پریس نوٹ) جناب محمد نسیم الدین پٹیل سابق صدر ضلع پنچایت بیدرنے تمام عالم اسلام کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے اوراسی طرح ضلع بیدر اور اسمبلی حلقہ بیدر جنوب کے افراد کو اُگادی اور عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ میں سبھی طبقات کی خدمت کے لئے ہمیشہ تیارہوں۔ مسلمانوں کو عید الفطر اور غیرمسلم بھائیوں کو نئے سال اُگادی کی مبارک بادپیش کرتاہوں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!