بسوا اُتسو کے موقع پر ہیلی کاپٹر فیسٹول کاانعقاد

0
Post Ad

بیدر۔ 3/مارچ (محمدیوسف رحیم بیدری) بسوا اتسو – 2023 پروگرام میں ہیلی کاپٹر اڑان فیسٹیول پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جو 11 اور 12 مارچ کو بسوا کلیان میں رہے گا۔ یہ ہیلی کاپٹر اڑان فیسٹیول بسواکلیان کے تعلقہ اسٹیڈیم میں 11-03-2023 سے 13-03-2023 تک صبح 7 بجے سے شام 6:30 بجے تک منعقد کیا جائے گا۔دلچسپی رکھنے والے افراد بسواکلیان اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں فی شخص 3,300 روپے ادا کر کے اس کاٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ ہیلی کاپٹر اڑان فیسٹیول پروگرام کے نوڈل عہدیدارنے ایک پریس ریلیز میں کہاہے ہیلی کاپٹر اڑان کے لئے ٹکٹ لینا ضروری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!