کرناٹک میں جماعت پنجم اور جماعت ہشتم کے بورڈ امتحانات منعقد کرنے کے لیے ہائی کورٹ کی اجازت

0
Post Ad

بنگلورو: ہائی کورٹ کی ڈویژن بینچ نے جماعت 5 اور 8 کے بورڈ امتحان کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ تعلیمی ایکٹ کے تحت 5 ویں اور 8 ویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے انعقاد پر کوئی پابندی نہیں ہے ۔ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے کہا کہ امتحان 10 دن کے بعد لیا جاسکتا ہے ۔نصاب کے علاؤہ کوئی سوال نہیں پوچھا جاسکتا۔ امتحان کا نتیجہ عام نہیں کیا جاسکتا۔ نتیجہ صرف اسکول کو پہنچایا جائے۔ عدالت نے کہا کہ 5 ویں اور 8 ویں جماعت کے بورڈ کے امتحانات 27 مارچ 2023 سے لیے جاسکتے ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!