اردو سے جرنلزم کرنے کے خواہشمند طلبہ توجہ دیں:عبدالمنان سیٹھ

0
Post Ad

بیدر۔ یکم جولائی۔(محمدیوسف رحیم بیدری) جناب عبدالمنان سیٹھ ماہرتعلیم نے ایک پریس نوٹ جاری کرکے بتایاہے کہ ہندوستان کے نمبر ون میڈیا انسٹی ٹیوٹ IIMC دہلی میں اُردوسے جرنلزم کے لئے 25نشستیں ہیں۔ جوطلبہ اردو جرنلزم سے اپناکیرئیر بناناچاہتے ہیں وہ اس طرف فوری توجہ دیں۔ اردو سے جرنلزم کرنا آسان بھی رہے گا اور اپنی مادری زبان اردو کی خدمت بھی ہوسکے گی۔ زائد تفصیلات کے لئے لنک http://iimc.nic.in پر رابطہ کیاجاسکتاہے۔ فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 10جولائی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!