مدرگي بگدل میں مسجد درشن و دعوت افطار پروگرام

0
Post Ad

بگدل: (نامہ نگار)جماعت اسلامی ہند مدرگی کی جانب سے آج برادران وطن(ہندو بھائیوں)کیلئے مسجد درشن و افطار پارٹی (مسجد،اذان، اور نماز کا تعارف کروایا گیا) افطار کے بعد طعام کا نظم کیا گیا۔اس پروگرام میں 200 سے زیادہ ہندو بھائیوں نے شرکت کی اور پروگرام سے بہت متاثر ہوئے ۔جناب افتخار صاحب امیر مقامی جماعت اسلامی ہند ہمناباد جناب شیخ ذاکر حسین صاحب ،اور جناب عبدالحفیظ نے پروگرام میں خطاب کیا،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!