رپٹن پی یواینڈڈگری انسٹی ٹیوٹ کے پی یوسی سال دوم کے شاندار نتائج

0
Post Ad

بیدر۔ 10/اپریل (پریس نوٹ) جناب محمد حامد علی صدر رپٹن پی یواینڈڈگری انسٹی ٹیوٹ کی اطلاع کے بموجب رپٹن پی یواینڈڈگری انسٹی ٹیوٹ نے پی یوسی سال دوم کے شاندارنتائج پیش کئے ہیں۔ اس پر میں اپنی مسرت کا اظہار کرتاہوں۔ جناب محمد حامد علی تمام لیکچررس اور اولیائے طلبہ وطالبات کو مبارک باد دی ہے۔ اوربتایاکہ گذشتہ سال کے مقابلے امسال کے نتائج مزید بہتر ہوئے ہیں جو ایک اور خوشی کی بات ہے۔ جملہ 37طلبہ نے امتحان دیاتھا، اس میں سے 32طلبہ نے کامیابی حاصل کی ہے۔ جملہ نتائج 86.48%ّآئے ہیں۔ آئندہ سال اس سے بہتر نتائج ان شاء اللہ آئیں گے۔ طالبات کے لئے بی ایس سی ڈگری میں داخلے جاری ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!