مسلم نمائندہ وفد کی کرناٹک کے وزیرِ اعلیٰ سے مُلاقات

0
Post Ad

بنگلورو: (نامہ نگار )حکومت کرناٹکا کا بجٹ سیشن کے آغاز کے موقع پر ملت کا نمائندہ وفدوزیراعلی شری سدرامیہ سے ویدھان سودھا میں ملاقات کیا۔جمیعت علماء کرناٹکا کے صدر مفتی افتخار احمد صاحب قاسمی،سٹی جامعہ مسجد کے خطیب و امام مولانا مقصود عمران صاحب رشادی،اہل سنت والجماعت سے مولانا ذوالفقار نوری صاحب،جناب عثمان شریف صاحب ، جماعت اسلامی ہند کرناٹکا کے امیر ڈاکٹر بلگامی محمد سعد صاحب ،کرناٹکا مسلم متحدہ محاذ سے محمد یوسف کنی ،جناب اعجاز احمد بخاری،حافظ محب اللہ امین صاحب ، سیکریٹری حلقہ مولانا عبدالغفار حامدعمری صاحب،جوائنٹ سیکریٹری جناب طلحہ سدی بابا، سالیڈیارٹی یوتھ مومینٹ کے صدرجناب لبید شافعی،بنگلور میٹر رابطہ عامہ کے ناظم ڈاکٹر نسیم احمد کے علاوہ دیگر ذمہ داران شریک رہے۔ وزیراعلی سے ملاقات سے قبل مسلم وزراء اور ایم بیلیز سے مختلف امور پر تبادلہ خیال رہا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!