ماہ مارچ 2023؁ء کے قومی اور بین الاقوامی ایام

مرتبہ:۔ محمدیوسف رحیم بیدر ی

0
Post Ad

یوم منانے کی روایت ساری دنیا میں چل پڑی ہے۔ بلکہ اکیسویں صدی کی دنیا ”ایام“ کی نذر ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے ماہ مارچ 2023؁ء کو جوبھی ایام آئیں گے، یہاں دئے جارہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان ایام کے علاوہ بھی ایام ہوتے ہیں، جن کاذکر نہیں ہواہے۔ کیوں کہ ان ایام کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم نہیں کیاگیا۔ مثلاً یومِ اردو صحافت، یہ یوم اردو جانبازوں نے اپنے طورپر منانے کافیصلہ کیاہے۔ ایسے ہی کئی ایام ہیں جو مختلف کمیونٹیز اپنے طورپر مناتے ہیں۔ بہرحال ایام ملاحظہ کیجئے۔
یکم مارچ:Zero Discrimination Day، World Civil Defence Day، Self – injury Awareness Day،
3/مارچ:۔ World Wildlife Day، World Hearing Day،
4/مارچ:۔ نیشنل سیفٹی دے، ایمپلائی اپرسی ایشن ڈے، رام کرشنا جینتی،
8/مارچ:۔ ہولی، انٹرنیشل وومنس ڈے،
9/مارچ:۔ نواسموکنگ ڈے (مارچ کا دوسرا چہارشنبہ)،
10/مارچ:۔ CISFرائزنگ ڈے (The Central Industrial Security Force)،
12/مارچ:۔ ماریشیس ڈے (Mauritius Day)،
14/مارچ:۔ پی آئی ڈے، انٹرنیشنل ڈے آف ایکشن فار ریورس،
15/مارچ:۔ ورلڈ کنزیومرس رائٹس دے،
16/مارچ:۔ نیشنل ویکسنیشن ڈے،
18/مارچ:۔ ورلڈ سلیپ ڈے، آرڈننس فیکٹری ڈے (انڈیا) Ordnance Factories Day،
20/مارچ:۔ انٹرنیشنل ڈے آف ہپی نس، ورلڈ Sparrowڈے، ورلڈ Oralہیلتھ ڈے،
21/مار چ:۔ ورلڈ فارسٹری ڈے، ورلڈ ڈاون Syndrome ڈے، ورلڈ پوئٹری ڈے،
22/مارچ:۔ ورلڈ واٹرڈے،
23/مارچ:۔ ورلڈ Metorogical ڈے، شہید دیوس،
24/مارچ:۔ ورلڈ ٹی بی ڈے،
25/مارچ :۔ انٹرنیشنل ڈے آف دی Unbornچائلڈ، انٹرنیشنل ڈے آف سالیڈارٹی ود ڈی ٹینڈ ایند مسنگ اسٹاف ممبرس،
26/مارچ:۔ Purple Day of Epilepsy،
27/مار چ:۔ ورلڈ تھیٹر ڈے، یومِ اردو صحافت،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!