آج پی یوسی سال دوم کے دوپرچہ حساب اور ایجوکیشن جس میں بالترتیب 3.77%اور17.17%فیصدطلبہ غیرحاضر

0
Post Ad

بیدر۔ 11/مارچ (محمدیوسف رحیم بیدری) آج ہفتہ کو پی یوسی سال دوم کے طلبہ وطالبات کیلئے دوپرچہ حساب اور ایجوکیشن رکھے گئے تھے۔ حساب میں 11201طلبہ کے بشمول 10779طلبہ وطالبات نے امتحان لکھا۔ اور 422طلبہ غیرحاضر رہنے سے، غیرحاضر ی کافیصد 3.77%فیصد بنا۔اسی طرح ایجوکیشن کے پرچہ میں جملہ داخلے 757تھے۔ 625طلبہ حاضر رہے۔ اور 130غیرحاضر ہونے سے غیرحاضری کافیصد 17.17%بنا۔ اس بات کی اطلاع ڈی ڈی پی یو بیدر نے دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!