بھالکی یارانِ ادب نے ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کئے

0
Post Ad

بھالکی۔ 2/ڈسمبر (عظیم بادشاہ) بھالکی یارانِ ادب کی جانب سے سردیوں کے پیش نظر ضرورت مندوں میں کمبل (بلانکٹ) کی مفت تقسیم عمل میں آئی۔ جناب عظیم الدین صدر بھالکی یارانِ ادب، شیخ اویس اور اظہرالدین نے کمبل (بلانکٹ) تقسیم کے اس پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں پہنچ کرکمبل تقسیم کئے۔ اس بات کی اطلاع جناب عظیم بادشاہ بھالکی نے دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!