پارلیمانی انتخابات کے ضمن میں بسوا کلیان میں فوج کا پیدل مارچ

0
Post Ad

بسوا کلیان: (نامہ نگار) پارلیمانی انتخابات 2024،ضلع بیدر کے لیۓ تاریخ 7مئی بروز منگل ہے اسی ضمن میں عوام کو انتخابات پرامن بنائے رکھنے، عوام کی سلامتی اور یہاں کے ماحول کو امن سے رکھنے کے لئے فوج کا پیدل مارچ کیا گیا ۔اس موقع علی صاحب سرکل انسپکٹر بسوا کلیان، psi اور دیگر پولیس عملے کے ساتھ پولیس محکمہ کے گاڑیوں بھی تھے۔فوج کا پیدل مارچ بسوا کلیان کے امبیڈکر، بسویشوار چوک،گاندھی چوک، تا قلعہ سے ہوتے ہوئے کالی گلی, اور گلی گلی مارچ کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!