بلدیہ بسوا کلیان کی لاپرواہی , صفائی اور لائیٹ کے ناقص انتظامات۔ غلام رسول صاحب

0
Post Ad

بسواکلیان : مولوی غلام رسول صاحب سماجی کارکن نے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے شہر کے بس اسٹانڈ اور اطراف کے علاقہ میں پھیلی ہوئی گندگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے منتخب نمائندہ کانسلرز اور بلدیہ کمشنر سے مطالبہ کیا ہیکہ اس جانب فورا توجہ مبذول کرتے ہوئے بس اسٹانڈ کے اطراف کے علاقوں میں صفائی کا نظم کرے۔ ان علاقوں سے ہر روز کئی افراد گذرتے ہیں جنہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کہیں کچرے کے ڈھیر پڑے ہوئے ہیں تو کہیں نالیوں کا پانی سڑک پر جمع ہے۔ ایسے میں رہائشی افراد کے ساتھ ساتھ مسافرین کو بھی دقت ہورہی ہے ۔ مزید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے علاوہ نئی نئی بیماریوں سے عوام بہت پریشان ہیں, صفائی کے نظم کو بہتر کریں۔ بلدیہ کی لا پرواہی, اور بر وقت صفائی نہ ہونے کی وجہ سے بیماریوں کا شکار ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے محبوب نگر محلہ میں روشنی کا ناقص انتظامات پر بتایا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!