بسوا کلیان میں دھرم سنگھ فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق لوگوں کھانے کی مفت تقسیم

0
Post Ad

بسوا کلیان: (نعیم الدین )کویڈ 19 بیماری کے بڑھتے معاملات کی وجہ سے حکومت کرناٹک نے مسلسل ایک ماہ سے لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے۔ ایسے حالات میں ضلع بیدر کے ایم ایل سی, وجے سنگھ ,نے دھرم سنگھ فاؤنڈیشن کی جانب سے مسلسل 12 روز سے روزآنہ 8 کنٹل چاول کا کھانا بنا کر غریب اور مستحق عوام تک پہنچا رہے ہیں۔ مزدور پیشہ عوام نہایت ہی پریشان حال ہے، کھانے پینے کی اشیاء خریدنے محتاج ہوچکے ہیں۔ ایسے حالات میں دھرم سنگھ فاؤنڈیشن کی جانب سے غریب عوام میں کھانے کی تقسیم کا عمل نہایت ہی سراہا جارہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!