کویڈ 19 بیماری کے دوران جامع مسجد بسواکلیان کے قابل قدر اور مثالی اقدامات

0
Post Ad

بسواکلیان: سید طفیل محسن ,کوآرڈینیٹر تعلقہ وقف آفیس , کے بموجب جامع مسجد انتظامی کمیئی کی جانب سے دوبارہ لاک ڈوان کی وجہ سے بینادی ضروریات سے محروم خاندانوں میں راشن کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ محترمہ صالحہ بیگم، ضلع وقف آفیسر بیدر کے خصوصی دورہ بسواکلیان کے موقع پر صالحہ بیگم ضلع وقف آفیسر اور جناب لطیف، وقف انسپکٹر ضلع بیدر کے ہاتھوں یہ تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پر جامع مسجد بسواکلیان کمیٹی کے صدر، جناب میر احمد علی منشی صاحب، سکریٹری جناب شیخ یونس صاحب، خازن جناب مشتاق احمد بھوسگے صاحب کے علاوہ دیگر اراکین کمیئی موجود تھے۔ تقسیم راشن کا پروگرام کے موقع پر یوسف الدین نیلنگے صاحب ممبر مسجد کمیٹی نے، عوامی خدمت کرنے سے متعلق خطاب کیا, محترمہ صالحہ بیگم نے تمام تفصیلات سے وقفیت حاصل کی اور سرگرموں سے جڑے تمام منتظمین کی ستائش کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!