مولانا محمدمحی الدین غازی کا جمعہ کو جامع مسجد بیدر میں خصوصی خطاب

0
Post Ad

بیدر۔ یکم ڈسمبر(محمدیوسف رحیم بیدری) ڈاکٹر مولانا محمد محی الدین غازی فلاحی سکریڑی تصنیفی اکیڈمی دہلی کا بیدر کی جامع مسجد میں 3/ڈسمبر بروز جمعہ ٹھیک ایک بجے دن خصوصی خطاب ہوگا۔ عامتہ المسلمین سے وقت مقررہ پر شرکت کی جماعت اسلامی ہند بیدر نے گذارش کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!