کرناٹک پردیش کانگریس کے کارگذار صدر ایشور کھنڈر ے کو مع اہلیہ تہنیت

0
Post Ad

بیدر۔ یکم ڈسمبر (محمدیوسف رحیم بیدری)بیدر ضلع بھالکی تعلقہ کے ڈونگرگی موضع میں ہنومان دیوستھان میں ہونے والی ایک تقریب میں بھالکی کے رکن اسمبلی اور کے پی سی سی کارگذار صدر جناب ایشور کھنڈرے اوران کی دھرم پتنی نے حصہ لیا۔ اور وہاں ہونے والی تقریب سے خطاب کیا۔ اور روایت کے مطابق قصبہ کی تمام خواتین اور معززین نے بیٹی کے گاؤں آنے پر ایشور کھنڈرے کی اہلیہ گیتا ایشور کوشال اوڑھاتے ہوئے تہنیت پیش کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!