بیدر کے نئے شہر میں آج برقی سربراہی مسدود

0
Post Ad

بیدر۔ 28مئی (محمدیوسف رحیم بیدری) جسکام بیدر کے ذیلی شعبہ کے 11kvمیلور، 11kvگمپا، 11kvچدری فیڈر میں آنے والے حق کالونی، شاستری نگر کروڑی مل لے آؤٹ، شری نگر، سنگمیشور کالونی، ودیانگر، کرشی کالونی، الم پربھونگر، گمپا، کے ای بی کالونی، شیواجی کالونی، میلور، گاندھی نگر کالونی، بلال کالونی، معراج کالونی، رام نگر کالونی، قدیم چدری، ثناکالونی میں مانسون سے قبل ہونے والے درستگی کے کام انجام دئے جارہے ہیں اسلئے 29مئی کی صبح 10بجے سے شام 4بجے تک برقی سربراہی مسدود رہے گی۔ برقی کے تمام گاہکوں سے تعاون کرنے جسکام انجینئر نے ایک پریس نوٹ کے ذریعہ اپیل کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!