آٹو رکشاوالوں کے لئے مفت اناج

0
Post Ad

بیدر۔ 17جون (محمدیوسف رحیم بیدری) آج 17/جون کو بھالکی کے سابق رکن اسمبلی پرکاش کھنڈرے نے آٹورکشاڈرائیوروں کو اپنی جانب سے راشن کٹ مفت تقسیم کی۔ کورونا اور لاک ڈاؤن کے سبب یہ قدم اٹھایاگیا۔ اس موقع پرسابق رکن اسمبلی پرکاش کھنڈرے، گووند راؤ برادار،اور دیگر لوگ موجودہونے کی اطلاع عظیم بادشاہ نے دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!