نوجوان ویکسین لینے کی طرف توجہ دیں:سید آصف

0
Post Ad

بیدر۔ 21جون (محمدیوسف رحیم بیدری) آج 21/جون کو بھوانی مندر،موقوعہ منگل پیٹھ، جھرنا روڈ بیدر میں ویکسین لینے کااہتمام محکمہ صحت اور خاندانی بہبود، اور بلدیہ بیدر کی جانب سے کیاگیاتھا۔ جہاں پہنچ کر آج سید آصف صدر ڈی ایس ایس (بھیم واد) مینارٹی سیل بیدر نے اہلیہ ریشمابیگم اور اپنے ساتھیوں ایم ڈی مخدوم، اورایم ڈی نجم کے ساتھ ویکسین کا پہلا ڈوز حاصل کیا۔اور اس موقع پر انھوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ ویکسین لیں، کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین کارول اہم ہے۔ ویکسین لینے سے صحت اچھی رہتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!