نرنہ گرام پنچایت میں ویکسین لیاگیا

0
Post Ad

بیدر۔ 21جون (محمدیوسف رحیم بیدری) آج 21جون کو نرنہ کے گرام پنچایت میں کورونا سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ اندازی کی گئی۔ جناب عبدالقدیر لشکری کے مطابق ویکسین لینے کے لئے کافی جوش وخروش دیکھنے کو ملا۔ نرنہ گرام پنچایت کے پی ڈی او سنگمیش کے مطابق آج کے اس پروگرام میں 58افراد کو ویکسین دی گئی جن میں 18پلس کے 21اور 45پلس کے 34اور باقی عمر والے 3افراد شامل تھے۔ پی ڈی او کے علاوہ سبھاش ریڈی فارمیسی افسر، پنچایت ورکرس، اسپتال کی نرسیں، آشاکارکنان اور دیگر لو گ بھی موجودتھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!