بسوا کلیان میں کنڑ اخبار کے صحافی حضرات کو دعوت عید ملن

0
Post Ad

بسوا کلیان:(نامہ نگار)بسوا کلیان میں عید الفطر کے موقع پر محمد نعیم الدین چابُکسوار نائب صدر کلیان کرناٹک اُردو جرنلسٹ ایسوسیشن بیدر نے کنڑ اخبار کے صحافی حضرات کو اپنے گھر پر عید کی مبارکباد دیتے ہوئے، شال پوشی اور کنڑ کتاب کا تحفہ پیش کیا۔اس موقع پر بسوا کلیان کے سینئر صحافی ایڈیٹر بہیرنگ سدّی کنڑا اخبار،شری گرو ناتھ گڈے،ناگپا نینّے،پرلحاد،کلیان راؤ، صحافی کے علاوہ سوشیل میڈیا نیوز چینل اکبر علی،ذاکر احمد، سعود احمد، وسیم، محمد موجود تھے۔۔محمد فہیم الدّین، غفور احمد، جاوید معتن، حذیف اورخضر محمود مُلاقات کرتے ہوئے صحافی حضرات کو مبارکباد پیش کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!