وکلاء تحفظ ایکٹ کومنظوری پراشوک مانورے ایڈوکیٹ کا اظہارتشکر

0
Post Ad

بیدر۔ 25/فروری (محمدیوسف رحیم بیدری) مسٹر اشوک مانورے سابق صدر بیدر باراسوسی ایشن نے اپنے تازہ بیان میں کہاہے کہ ریاست میں وکلاء تحفظ قانون کو جاری کرنے کے لئے کئی دنوں تک احتجاج منظم کیاگیاتھا۔ جس کانتیجہ یہ ہواکہ حالیہ کابینی میٹنگ میں وکلاء تحفظ ایکٹ کومنظور کرلیاگیا۔ اب وکلاء براداری بے خوف ہوکر اپنے مؤکل کا مقدمہ لڑتے ہوئے انہیں انصاف دلاسکتے ہیں۔ یہ ایکٹ انصاف کے حصول میں آسانی فراہم کرے گا۔ جس کے لئے میں نجی طورپر اور تمام وکلاء کی طرف سے ریاستی حکومت سے اظہار تشکر کرتاہوں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!