ضلع انتظامیہ کے زیراہتمام ڈاکٹر گھا۔ گو۔ہلاکٹی جینتی منائی گئی

0
Post Ad

بیدر۔ 4/جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری) سرکاری ذرائع کے بموجب بید رضلع انتظامیہ کی جانب سے ہفتہ کوڈپٹی کمشنر دفترہال میں ڈاکٹرگھا۔گو۔ ہلاکٹی جینتی سادگی سے منائی گئی۔ تحصیلدارمحمد شکیل نے ڈاکٹر گھا۔ گو۔ ہلاکٹی کی تصویر پر پھول چڑھاکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر محکمہ کنڑا اور کلچر کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر سدرام شندے اور دیگر محکمہ جات کے ضلع سطح کے افسران موجودتھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!