ہمناآباد تعلقہ کے گڑونتی طلبہ میں نوٹ بکس کی مفت تقسیم

0
Post Ad

بیدر۔ 10ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری) ہمناآباد تعلقہ کے گڑونتی موضع میں واقع سرکاری ہائی اسکول کے 65طلبہ میں ونود نیلم نلی رکن گرام پنچایت نے فی کس 6نوٹ بکس اور 6پین تقسیم کئے۔ ذرائع کے بموجب صدر معلم مانک پنچال، دیگر اساتذہ میں شرد کمار، نارائن پیٹ کر، مہانند اکملاپور وغیرہ موجودتھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!