بسوا کلیان میں ایس آئی او کی صحافی حضرات کے لئے افطار پروگرام

0
Post Ad

بسوا کلیان: بسوا کلیان جامع مسجد کے اسٹڈی سنٹر میں ایس آئی او یونٹ بسوا کلیان کی طرف سے شہر کے کنڑ اخبار اور سوشیل میڈیا صحافی حضرات کے لیۓ افطار پروگرام رکھا گیا۔الطاف امجد صاحب نے اسلام کے پیغام کو بتاتے ہوۓ روزہ و رمضان کی فرضیت کو واضح کیا۔ محمد نواز احمد ممبر ایس آئی او نے تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن کے پالیسی اور تنظیم کے ملکی سطح ہونے والے طلبہ میں تعلیمی شعور کی سرگرمیوں کو بتلایا شری گرو ناتھ گڈے، شری ویر شیٹی ملشٹی، کلیان راو مدر گاؤنكر، اُدائے کمار مولے،پرلہاد، کنڑ اخبار صحافی کے علاوہ سوشیل میڈیا کے صحافی حضرات بھی موجود تھے محمد نعیم الدین, قطب الدین, ذاکر صاحب, محمد صاحب, سؤد صاحب,وسیم موجود تھے۔عبد الغفور صدر ایس آئی او بسوا کلیان نے شُکریہ کے کلمات پیشِ کیے ممبران مختار احمد، اشفاق احمد، محمد فہیم الدّین اور دیگر لوگ موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!