کنڑی صحافی سدانند جوشی بی جے پی کے ترجمان مقرر

0
Post Ad

بیدر – (محمد یوسف رحیم بیدری) کنڑی روزنامہ” وجے وانی” سے وابستہ بیدر سے تعلق رکھنے والے کنڑی صحافی مسٹر سدانند جوشی کو بی جے پی ترجمان مقرر کئے جانے پر بیدر کے مہالکشمی ہال میں تہنیت پیش کی گئی۔ اس بات کی اطلاع سدانند جوشی کے ذرائع نے دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!