محمد نعیم الدین چابکسوار KUWJبسواکلیان کے سکریڑی نامزد

0
Post Ad

بسواکلیان۔ 27/جون (محمدنعیم الدین چابکسوار) بسواکلیان تعلقہ کے سینئر صحافی اور ماہر اردو جناب محمد نعیم الدین چابکسوارکو کرناٹک یونین آف ورکنگ جرنلسٹس بسواکلیان کا سکریڑی نامزد کیاگیاہے۔ان کی نامزدگی کے موقع پر KUWJکے ضلع صدر اشوک کرنجی، جنرل سکریڑی شیوکمار سوامی، نائب صدرسرینواس چودھری اور بسواکلیان کے دیگر عہدیداران موجودتھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!