آخر کب بنے گی یہ سڑک

0
Post Ad

 

 

یادگیر: (محمد کیف)  شہر کے اپنا میڈیکل سے گاندھی چوک جانے والی یہ مصروف سڑک صدیوں سے خستہ حال کا شکار ہے جب کبھی شہر میں تھوڑی بہت بارش ہوتی ہے تو سڑک کا یہ حال ہو جاتا ہے  جہاں سے لوگوں کا آنا جانا بند ہو جاتا ہے پانی کے اتنے جمع ہونے کے باوجود بھی متعلقہ ذمہ داران خاموشی تعجب کی بات ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!