ضلع بیدر میں کووڈ 19 کیسس

0
Post Ad

بسوا کلیان : پچھلے 24 گھنٹوں میں بیدر ضلع سے جملہ 19 افراد  کو کورونا پازیٹیو کیسس کی نشاندہی ہوئی ہے ۔جبکہ 68 مریض شفاء یاب ہوکر ہسپتال سے فارغ ہوگئے ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے شائع شدہ رپورٹ کے مطابق بیدر ضلع میں اب 206 کورونا کے ایکٹیو کیسس ہیں۔
مثبت بات ہے کہ بیدر ضلع کا ریاست کرناٹک میں کویڈ بیماری تعداد بہت کم ہے۔۔عوام کو چاہیے کہ حکومت کے آرڈر کے مطابق 14 جون تک سختی کے ساتھ پالن کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!