ضلع پنچایت رکن شکنتلابیلداڑے نے غرباء میں راشن کٹ تقسیم کئے

0
Post Ad

بیدر۔ 2جون (محمدیوسف رحیم بیدری) بیدر جنوب اسمبلی حلقہ کے چٹہ دیہات میں ضلع پنچایت رکن محترمہ شکنتلا بیلداڑے نے عوام میں راشن کٹ مفت تقسیم کیا۔ اور اس موقع پر عوام میں بیداری پیداکرتے ہوئے کہاگیاکہ حکومت کی گائیڈ لائنس پرعمل کیاجائے۔ بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ سماجی فاصلہ قائم رکھ کر ہی کورونا کو پوری طرح سے ختم کیاجاسکتاہے۔ شیوراج، شیوچودھری، شیواجی راؤ پاٹل، اننیپا پاٹل، آنند وینکٹ کے علاوہ دیگر موجودتھے۔ اس بات کی اطلاع ایک پریس نوٹ کے ذریعہ دی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!