خانگی مندروں کے پجاریوں کو بھی پیاکیج دینے کامطالبہ

0
Post Ad

بیدر۔ 6جون (محمدیوسف رحیم بیدری) لاک ڈاؤن کے سبب پریشانیوں میں گھرے خانگی مندروں کے پجاریوں کو پیاکیج کا اعلان کرنے بیدرتعلقہ کے باوگی دیہات کے بھدریشور مٹھ کے شیوکمار سوامی، دیگر قائدین شیوکمار، شری کانت سوامی، کرن ہیر ے مٹھ نے مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ریاست میں مجرائی محکمہ کی فہرست میں آنے والے دیوستھانوں ہی کے لئے پیاکیج کا اعلان کرنادرست نہیں ہے۔مجرائی کے باہر رہ جانے والے مندروں کے پجاریوں کی بھی حکومت مدد کرے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!