جیلوں میں بند بے گناہ مہرو سین کی رہائی کا انتظام کریں

گلبرگہ (ای میل) وقف مشاورتی کمیٹی کے نائب چیئرمین حیدر علی باغبان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت دوسرا عشرہ مغفرت تیسرا عشرہ جہنم سے نجات کا ہے ساتھ ہی ساتھ رمضان المبارک میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں دو عظیم…

جماعتِ اسلامی ہند بسوا کلیان کے رمضان المبارک میں دعوت،خدمت خلق،فلاحی سرگرمیاں

بسوا کلیان:( نامہ نگار ) ماہ رمضان المبارک کے موقع پر جماعت اسلامی ہند بسوا کلیان کی جانب سے دن رات مختلف قسم کی دعوتی، فلاحی وتربیتی سرگرمیاں بہت ہی کامیابی کے ساتھ ہورہے ہیں بسوا کلیان میں رات 11.00بجے سے سحر کی تیاری کا آغاز ہوتا ہے…

بگدل میں برادارن وطن کے لئے مسجد درشن و افطار کا اہتمام،مقررین نے کہا: ہندو مسلم مل جل کررہیں ہم سب…

بگدل: ا س پوری کائنات کا خالق اور مالک اللہ ہے۔ اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا جو سب سے پہلے انسان ہیں۔ پھر اللہ نے ان کی بیوی حضرت حوا کو پیدا کیا۔ اس کے بعد اللہ نے لوگوں کی ہدایت کے لیے نبیوں اور رسولوں کو بھیجا جنہوں نے لوگوں…

گاندھی بھون وجئےپور میں عالمی یومِ آب منایا گیا

وجئے پور :گاندھی بھون وجئےپور میں عالمی یومِ آب منایا گیا اس جلسہ کا افتتاح جسٹس وشواناتھ کے ہاتھوں ہوا جنہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ پانی کی اہمیت ہماری زندگی میں بڑی اہمیت کی حامل ہے اور تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے پانی کی اہمیت و افادیت کو…

جماعت اسلامی ہند،ہمنا آباد کی طرف سے ہمنا آباد کےجیل اور دیہاتوں میں دعوت افطار پروگرام

ہمنا آباد: 12 رمضان المبارک کو جماعت اسلامی ہند ہمناباد کی جانب سے جیل میں افطار پارٹی کے ذریعے کامیاب دعوتی پروگرام ہوا ،80 قیدیوں اور جیل اسٹاف کے درمیان امیر مقامی محمد افتخار احمد صاحب جناب شیخ ذاکر حسین صاحب اور حافظ سیدکلیم اللہ نے…

مسجد ابوبکر بسوا کلیان میں مسجد درشن اور دعوت افطار پروگرام

بسوا کلیان:( نامہ نگار )مسجد ابوبکر بسوا کلیان میں مسجد درشن پروگرام سے عبد القادر اور ذوالفقار احمد صاحب نے اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کی آسان انداز میں تشریح کیئے ۔ رمضان، روزہ اور قرآن کا بھی ذکر کرتے ہوۓ بھائی چارے کے ماحول کو پروان چڑھانے…

بگدل میں مسجد درشن اور دعوت افطار پروگرام سے مقررین کا اظہار خیال

بگدل: (نامہ نگار)جماعت اسلامی ہند بگدل کی جانب سےبرادران وطن کے لئے مسجد درشن اور دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جناب محمد نظام الدین صاحب بیدر جناب ڈاکٹر محمد جبار صاحب امروت راو پٹیل صاحب نے مخاطب کیا ہندو بھائیوں کو اذان ،نماز۔مسجد کا…

کرناٹک اردو اکاڈمی کی تشکیل اردو والوں کے ساتھ حکومت کا مذاق،کرناٹک میں اردو کے واحد مرکز گلبرگہ کے…

گلبرگہ : سینئر صحافی عزیز اللہ سرمست نے کہا ہے کہ کرناٹک اردو اکاڈمی کی تشکیل میں گلبرگہ کے ساتھ کھلی ناانصافی کی گئی ہے انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت گلبرگہ پوری ریاست کرناٹک میں اردو کا واحد مرکز ہے جہاں اردو کے ادبا و شعرا…

گلبرگہ میں 2.75 کروڑ کے صرفہ سے سیرت النبی اسٹڈی اینڈ ریسرچ سنٹر کی تعمیر کا منصوبہ

گلبرگہ 20 مارچ  :  گلبرگہ میں 2.75 کروڑ روپئے کے صرفہ سے سیرت النبی اسٹڈی اینڈ ریسرچ سنٹر کرناٹک کی تعمیر کا منصوبہ بنایا گیا ہے 3125 اسکوائر مربع فٹ اراضی میں G+3 شاندار 4 منزلہ عمارت تعمیر کی جائے گی اس عمارت میں نوشابہ خاتون کے نام سے…

نیلکنٹھ راٹھوڑ چیرمین اور قطب الدین ممبر،کرناٹک حکومت کی گارنٹی عمل درآمد کمیٹی کا تقرر

بسواکلیان: ریاستی حکومت کی پانچ ضمانتیں اسکیموں کے صحیح نفاذ کے لیے تعلقہ سطح کی گارنٹی اسکیم کی عمل درآمد اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کا تقرر کیا گیا ہے۔ بلاک کانگریس تعلقہ صدر نیلکنٹھ راٹھوڑ کمیٹی صدر ، بسوا کلیان تعلقہ پنچایت ای او…
error: Content is protected !!